Pumpkin Seeds – سکون بھی، طاقت بھی
قدرتی سبز بیج جو دماغ اور دل دونوں کے لیے بہترین ہیں۔ Magnesium اور Zinc سے بھرپور یہ بیج آپ کو دیتے ہیں ذہنی سکون، پرسکون نیند اور دل کی مضبوطی۔
💚 فوائد
- 🧠 دماغی صحت اور یادداشت میں بہتری
- 😌 ڈپریشن اور بے چینی میں کمی
- 💤 نیند کو بہتر اور پرسکون بنائے
- ❤️ دل اور بلڈ پریشر کے لیے مفید
- 🛡️ قوتِ مدافعت کو بڑھائے
🍽️ استعمال
- 👌 ہلکا روسٹ کر کے بطور Snack کھائیں
- 🥗 اپنی پسند کی خوراک میں مکس کریں
- 📏 روزانہ صرف ایک بڑا چمچ کافی ہے
🌿 Pumpkin Seeds – چھوٹے بیج، بڑی طاقت






Reviews
There are no reviews yet.